City Rasool Nagar
12/04/2026
موسم الرٹ 🌧️🌪️☔💦
15 سے 18 اپریل کے دوران ایک ( ویسٹرن ڈسٹربنس ) شمالی
پاکستان پر اثر انداز ہوسکتا ہے * جس کے نتیجے میں kpk
آزاد کشمیر کے ساتھ* کوہ سلیمان کا پہاڑی سلسلہ اور *ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں مقامی سطح پر لوکل ( #تھنڈرسٹورم) ایکٹیویٹی
ہوسکتی ہے , جس کے باعث *
ہلکی سے درمیانی #بارش گرد آلود ہوائیں , اور کہیں کہیں گرج چمک کے امکان رہینگے ☔ 🌪️ 💦
میری نظر میں موسم کو صرف دیکھا نہیں جاتا ** بلکہ موسمی
معلومات کو سمجھ کر آپ تک پہنچایا جاتا ہے
#نوٹ, اس میں تبدیلی ممکن ہے : روزانہ کی بنیاد پر اپڈیٹس
دیکھنے کیلئے پیچ کو فالو کرتے رہیں 🌧️☔💦⚡
ہیڈ مرالہ میں پانی کی سطح کم ہو کر 4 لاکھ 72 ہزار کیوسک رہ گئی
شہر رسول نگر دریائے چناب کے بھن پر اعلان ایک اور سیلابی ریلا رسول نگر دریا سے گزرے گا اپنے مال مویشی کی حفاظت کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Punjab
52090