Asad Umer
Social Media Activist
''You only LOSE
When you GIVE UP'' (Imran Khan)
اس کی باتیں سننے کے بعد آپ کیا کہیں گے؟؟؟
شیر رررررررر اک واری فیرررررررررر؟
🚨🚨🚨🚨میری اطلاعات کے مطابق یہ کنفرم نیوز ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے باہر نکالا گیا ہے اب ہسپتال لے کر گئے ہیں یا ویسے ہی چکر لگا کر دوبارہ اڈیالہ لے گئے ہیں یہ کنفرم نہیں ہو سکا. اب اس کے پیچھے کیا مقاصد ہیں، کشمیر ایشو سے توجہ ہٹانا چاہتے یا معاملہ کچھ اور ہے (نظر عباس)
🚨جس وقت موجودہ رجیم بند کمرے میں سر پکڑ کر بیٹھے ہیں عین اسی وقت گلگت بلتستان کی عوام عمران خان کی فتح کا جشن منا رہی ہے
" خان تیرے چاہنے والے GB والے GB والے " پرسوز مناظر
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Manhattan, NY