Pakistan Nurses Rights Association
Pakistan Nurses Rights Association (PNRA) is a professional platform dedicated to protecting, promoting, and advocating for the rights of nurses across Pakistan.
انٹرنیشنل نرسزز ڈے کے موقع پر پوری دنیا “ہمارے نرسزز، ہمارا مستقبل” کا پیغام دے رہی ہے، مگر پاکستان میں ہزاروں نرسزز آج بھی اپنے بنیادی حقوق، رجسٹریشن، روزگار کے تحفظ اور عزت کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
نرسزز صرف ایک یونیفارم نہیں بلکہ صحت کے نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ رات بھر ڈیوٹیاں، ایمرجنسی میں مریضوں کی دیکھ بھال، مریضوں کی حفاظت اور بے شمار قربانیوں کے باوجود ہمارے نرسزز کو وہ عزت اور مقام نہیں مل رہا جس کی وہ حق دار ہیں۔
وقت آ گیا ہے کہ نرسنگ کے شعبے کو صرف نعروں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ مضبوط پالیسیوں، مناسب تنخواہوں، محفوظ ماحول، بروقت رجسٹریشن اور فیصلہ سازی میں نمائندگی دی جائے۔
اگر واقعی “ہمارے نرسزز، ہمارا مستقبل” پر یقین ہے تو پاکستان میں نرسنگ کے مستقبل کو محفوظ، باعزت اور مضبوط بنانا ہوگا۔
Fawad dawar
Legal adviser
Pakistan Nurses Rights Association (PNRA)
09/05/2026
PNC announced unregistered kmu campuses
11 campuses unregistered
1) KMU IHS Islamabad
2) KMU IHS Sawabi
3) KMU IHS kohat
4) KMU IHS Buner
5) KMU IHS Banu
6) KMU IHS Nowshehra
7) KMU IHS Mardan
8) KMU IHS Dir Upper
9) KMU IHS D.I Khan
10) KMU IHS Karak
11) KMU IHS Hazara
etc
06/05/2026
اہم پیغام برائے نرسنگ اسٹوڈنٹس
مجھے روزانہ کی بنیاد پر نرسنگ اسٹوڈنٹس کی طرف سے میسجز موصول ہو رہے ہیں جن میں زیادہ تر ایک ہی سوال ہوتا ہے کہ paid internship کہاں مل رہی ہے؟
تمام طلبہ کو یہ واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ:
داخلہ ہمیشہ ایسے کالج میں لیں جہاں Paid Internship کی سہولت موجود ہو۔
یہ آپ کا حق ہے اور آپ کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔
پاکستان نرسزز رائٹس ایسوسی ایشن (PNRA) اس معاملے پر سنجیدگی سے کام کر رہی ہے۔
ان شاء اللہ، جب ہم یہ مسئلہ پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) کے سامنے مضبوط انداز میں اٹھائیں گے تو:
ہر نرسنگ کالج کو پابند بنایا جائے گا، طلبہ کو Paid Internship فراہم کرنا ان کی ذمہ داری ہوگی
ہم سب کو مل کر اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانی ہوگی تاکہ نرسنگ اسٹوڈنٹس کو ان کا جائز حق مل سکے۔
Abdul Baseer
Founder & Chairman
Pakistan Nurses Rights Association (PNRA)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Pakistan
Swabi