Ali Riaz Chaudhary.

Ali Riaz Chaudhary.

Share

14/04/2026

وت آ گئے موسم کنڑکاں دے.،،🌾
۔وت عاشق دھوڑو دھوڑ ہوسن..!!😍😅
اچھا پنجاب دے مونڈیاں نوں گھر آلیاں لارا لایا ہندا کم کران واسطے۔۔۔پئی اینہاں واڈھئیاں تے تیرا ویاہ کر دینا۔۔۔
عاشق غریب کم کر کر کھجل ہو جاندے تے بعد چ گھر آلے آخدے گھاٹا پئے گیا، خرچے ای نئیں پورے ہو رئے،ہن اغلئیاں واڈھئیاں تے۔۔۔🤣😝

17/01/2026

سب توں مہنگی۔۔۔۔

13/01/2026

یہ وہ وقت تھا
جب ایک مسڈ کال دل کی دھڑکن بڑھا دیتی تھی،
اور ایک پیغام پورا دن مسکرانے کی وجہ بن جاتا تھا۔
نہ اسٹیٹس تھے، نہ آن لائن ہونے کی ضد،
بس انتظار تھا… اور صبر بھی۔
باتیں کم ہوتیں،
مگر احساس گہرے ہوتے تھے۔
محبت کی ابتدا لینڈ لائن سے ہوئی،
اور موبائل پر آ کر بھی
شرم، لحاظ اور سادگی میں لپٹی رہی۔
آج الفاظ بہت ہیں،
مگر وہ تاثیر نہیں…
شاید اسی لیے
یہ پرانے فون آج بھی
دل کے سب سے قریب لگتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Lahore