USUrduDigitalOutreach

USUrduDigitalOutreach

Share

Want your organization to be the top-listed Government Service in Washington?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Washington, DC

General information

ہم يو ايس ڈيپارٹمنٹ آف سٹيٹ کی نمائیندگی کرتے ہيں۔ ہماری ٹيم کے لوگ کئ سالوں سے مختلف فورمز اور نيوز ویبسائٹز پر دوسروں لوگوں کے لکھے گۓ بے بنياد الزامات اور غلط معلومات کا جواب دے رہے ہيں۔

يہ ہم اس ليے کرتے ہيں تاکہ کسی بھی ايشو کے بارے اردو بولنے والے حضرات ہمارے نقطہ نظر سے آگاہ ہو سکيں۔ آپ جانتے ہيں کہ ان فورمز اور سوشل سائٹز پر جھوٹی اور من گھڑت افواہوں کی کوئی کمی نہيں ہے اس ليے ہم یہ ضروری سمجھتے ہيں کہ ان خبروں کی ہم بروقت انداز میں آزمائشی اعداد وشمار اور معروضی تجزیہ کے ساتھ اصلاح کريں۔