Tell Tale Tweet

Tell Tale Tweet

Share

01/15/2022

مجھے تو تم بہت یاد آتی ہو۔۔۔۔!
😭😭💔💔😭😭

01/15/2022

میں وہ گھر تھا جسے آباد نہیں کرتا کوئی....💔💔
تہذیب حافی

01/09/2022

وہ قاصد بھی گیا جان سے!!!!!
جو ہماری محبت کا رازدان تھا

12/22/2021

" " ہم جیسوں کے دکھ بہت گہرے ہوتے ہیں " " "
ہمارے کمروں کی دیواریں ساؤنڈ پروف نہیں ہوتیں
ہمیں ایک کمرے میں اپنے دکھ کسی کی خوشی
کسی کے سکون کے خاطر . . .
سینے میں دفن کرنے پڑتے ہیں
ہمارے گھر میں نیند کی گولیاں نہیں ہوتی !
ہم رات جاگ کر کاٹیں تو صبح
تھکن زدہ آنکھوں کے ساتھ اگلی
رات کا انتظار کرنا پڑتا ہے - -
محبت ہم جیسوں کے لئے رحم کبھی نہیں رکھتی
ہمارا نروس بریک ڈؤن نہیں ہوتا - - !
ہمیں موت آنے تک جینا پڑتا ہے
😔😔💔💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Washington D.C.?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Washington D.C., DC