Sher e Rabbani Media
05/30/2026
پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، وارثِ مسندِ شیرِ ربانی
الحاج الحافظ القاری حضرت میاں محمد ابوبکر صاحب نقشبندی مجددی شرقپوری
سجادہ نشین آستانۂ عالیہ شرقپور شریف نے
شیخ بلال احمد نقشبندی صاحب کے ماموں جان، شیخ ظہور احمد نقشبندی صاحب کی عیادت فرمائی اور ان کی اہلیہ محترمہ، صبور احمد و سہیل احمد کی والدۂ مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین۔
05/27/2026
#عیدالاضحٰی_مبارک
05/24/2026
حضرت پیر سیّد غلام معین الحق گیلانی صاحب اور حضرت پیر سیّد غلام قطب الحق گیلانی صاحب کی والدہ محترمہ اور حضرت پیر سیّد غلام معین الحق گیلانی صاحب کے بڑے صاحبزادے سیّد مہر فرید الحق مہر گیلانیؒ صاحب کی مجلس چہلم میں پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، وارث مسند شیر ربانی، حضرت صاحبزادہ والا شان میاں محمد ابوبکر صاحب نقشبندی مجددی شرقپوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرقپور شریف کی آستانہ عالیہ گولڑہ شریف میں خصوصی شرکت
بروز اتوار 7 ذوالحج 1447 ہجری، 24 مئی 2026 عیسوی
05/22/2026
آج 22/05/2026 جمعتہ المبارک، آستانہ عالیہ شرقپور شریف
#ایڈمن
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
12909 Se Mill Street
Portland, OR
97233