Muhammad Zeeshan Ali Khan

Muhammad Zeeshan Ali Khan

Share

01/24/2026

*آپ اس وقت تک اپنے والدین کی قربانیوں کو نہیں سمجھ سکتے جب تک آپ خود ماں باپ نہ بن جائیں۔*
*اپنے والدین کی قدر کیجیے، کیونکہ ان کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔*
*اللہ کریم سبھی کے والدین کو صحت و عافیت کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲*

01/24/2026

*ادبِ رسول ﷺ وہ چراغ ہے جس سے ایمان روشن رہتا ہے جو ادب والا ہے وہی سچا عاشق ہے اور جو عاشق ہے، وہی اللہ کی رحمت کا مستحق ہے*

01/24/2026

*جب انسان آخری بار سنہری جالیوں کے سامنے کھڑا ہوتا ہے، تو وہ یہ نہیں سوچتا کہ وہ کیا مانگے۔ اس وقت بس ایک ہی دعا ذہن میں ہوتی ہے: یا اللہ! یہ حاضری آخری نہ ہو، مجھے بار بار یہاں بلانا وہ لمحہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جب آپ قدم پیچھے ہٹاتے ہیں لیکن دل وہیں روضہ رسول ﷺ کے پاس رہ جاتا ہے۔*

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Miami?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


14217 SW 42nd Street
Miami, FL
33175