PSL DEAF ALLAH
07/23/2023
جن کی وجہ سے پوری کائنات روشن ھے.❤️
وہ رحمت اللعالمین👇
حضرت
محمدﷺ ہیں.
🥀 سبحان الله 😘🦋
💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 😘
05/22/2023
یہ آج سے 24 برس قبل کا واقع ہے. سردیاں ختم ہو چکی تهیں.گرمیوں کی آمد آمد تهی.گندم کی کٹائی کا موسم تها.لوگ گندم کی کٹائی کر رہے تهے.
میری وادی وادی بنڈالہ تحصیل سماہنی کے گاوں سیری بنڈالہ میں لوگ اپنے اپنے کام میں مشغول تهے.کسان خوش تهے کہ چهے ماه کی محنت و مشقت کے بعد فصل سمیٹنے کا وقت آ گیا ہے.کیونکہ دیہی علاقوں میں یہ فصل بہترین آمدن کا زریعہ ہوتی ہے. میرے کلاس فیلو اور پیارے دوست محمد اشفاق اور ان کی فیملی بهی اپنا کام کاج سمیٹ کر شام کو اپنے گهر لوٹ چکے تهے. دن بهر کام کرنے کے بعد سب آرام کر رهے تهے. خواتین نے جلدی سے کهانا تیار کیا. سب گهر والوں نے مل کر کهانا کهایا اور چائے پی. اور پهر سستانے کے لئے بستروں پر لیٹ گئے. گاوں میں لوگ رات کو جلدی سو جاتے ہیں. اور گرمیوں میں گهر کے باہر صحن میں یا گهر سے منسلک برآمدوں میں سوتے ہیں. سب گهر والے تهکاوٹ کی وجہ سے جلد ہی گہری نیند سو گئے.
محمد اشفاق ولد حاجی کالا صاحب کا گهر عین بارڈر کے اوپر واقع ہے. یہ گاوں اس وقت کافی گنجان آباد تها. سول آبادی ہونے کی وجہ سے پاکستان آرمی کی چوکیاں گاوں سے کافی فاصلے پر واقع تهیں. یہ 26 اور 27 اپریل 1998 ء کی درمیانی شب تهی. اندهیری رات تهی. اسی اندهیری رات کا فائدہ اٹهاتے ہوئے بهارتی بزدل آرمی نے اسرایئلی بلیک کمانڈو کے ہمراه ایل او سی کو عبور کیا. انڈین درندے رات کے تقریبا گیارہ بجے گاوں میں گهس چکے تهے. پورا گاوں گہری نیند میں سویا ہوا تها. انڈین آرمی نے پہلے مخصوص بے ہوش کرنے والی سپرے کی. پهر آہنی ہتهیاروں اور آواز نہ دینے والے جدید ہتهیاروں سے سوئے ہوئے افراد پر گولیاں برسایئں. بزرگوں خواتین اور بچوں کو بری طرح سے زبح کیا گیا. ظلم وستم کے پہاڑ توڑے گئے. حاجی کالا صاحب کے گهر کے تمام افراد کو شہید کرنے کے بعد انڈین آرمی ماسٹر زبیر صاحب کے گهر داخل ہو گئی.وہاں بهی ظلم و ستم کا بازار گرم کیا.مرد و زن اور بچوں کو شہید کر دیا گیا. اس کے بعد انڈین آرمی سڑک کے اوپر واقع دوکانوں کی طرف آئی. اور وہاں پر موجود دو تین نہتے مسلمانوں کو شہید کیا. اتنی بے دردی سے ان مسلمانوں کو شہید کیا گیا جس کی مثال ملنا محال ہے. اتنی افراتفری اور چیخ وپکار سن کر گاوں کے لوگ جاگ گئے. پاکستان کی مسلح افواج اور دوسرے ادارے اطلاع ملتے ہی حرکت میں آگئے. انڈین آرمی نے ظلم و
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Little Italy, NY