Xtasy Rakaposhi
For occasions like this, Hotel Xtasy in GilgitBaltistan, Rakaposhi Zero Point Nagar Valley is the perfect answer.
06/10/2022
Grand Opening sales 33% OFf.
June 15 to July 1st .
05/28/2022
راکاپوشی ویو پواٸنٹ نگر میں ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام پہلے زرعی سیاحتی فیسٹول کا پہلا روز اختتام کو پہنچا۔
فیسٹول کا باقاعدہ افتتاح سیکریٹری ایگریکلچر، سیکریٹری فوڈ و کمشنر گلگت ڈویژن، ڈپٹی کمشنر ضلع نگر اور اسسٹنٹ کمشنر ضلع نگر نے فیتہ کاٹ کے کیا۔ فیسٹول کے پہلے روز ہیڈ آف ڈیپارٹمنس، گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع سے آنے والے سیاحوں سمیت ملک کے مختلف حصوں سے سے آنے والے سیاحوں نے شرکت کی۔ فیسٹول کے پہلے روز آنے والے مہمانوں نے اسٹالز کا معائنہ کیا اور راکاپوشی کے سنگم میں مقامی کھانوں سے لطف اندوز ہوۓ۔ فیسٹول میں چھپ شرو، ڑوڑو، درم فٹی،گولی، مول، دیسی کیک اور سمیت دیگر قسم کے روایتی کھانے دستیاب تھے۔
گلگت بلتستان کے فلک بوس پہاڑوں سے نکلنے والے معدنیات اور قیمتی دھاتوں کے اسٹالز شرکأ کے توجع کا مرکز بنے ہوۓ تھے۔ سیاحوں نے دستکاریوں میں بھی خوب دلچسپی کا اظہار کیا ۔
فیسٹول میں شریک تمام معزز مہمان سیاح اسٹالز میں موجود چیری کے نمایا اور مختلف اقسام سے بھی وقتآ فوقتًا لطف اندوز ہوتے رہے ۔
فیسٹول میں شریک سیاحوں نے اس فیسٹول کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کے پروگرامات سے سیاحت بالخصوص زرعی سیاحت کو فروغ ملے گا۔
فیسٹول کا دوسرا دور کل صبح 10 بجے راکاپوشی ویو پواٸنٹ، غلمت نگر میں منعقد ہوگا۔
Photos : Ashgar Hussain
#تعلقات عامہ ضلعی انتظامیہ ضلع نگر۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rakaposhi Zero Point, Nagar Valey , GilgitBaltistan
Houston, TX