Knowledge factory
Its the duty of every muslim to spread n share the sayings n Hadiths of Allah n message of Allah (Quran)
*📿 `ذکــــر الہٰــی`*
*"حَسْبُنَا اللّٰهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ"*
(اللہ ہمیں کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)
*فضیـلت💫*
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جب تمہیں کوئی بھاری اور مشکل معاملہ پیش آجائے تو *''حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ''* پڑھا کرو۔{معارف الحدیث 5/153}
*📍ٹاسک*
کم از کم دن میــں100مرتبہ اس تسبیح *'حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ'* کا ورد آپ نے کرنا ہـے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the place of worship
Website
Address
Houston, TX