Culture Train
Culture Train, a non-profit organization, promotes the preservation of world cultural traditions to increase the multi-generational bonds between children, parents and grandparents.
07/27/2021
Do you know this beautiful poem is written by Syed Sadiq Hussain Qazimi. Most people think it is written by Dr. Mohammad Allama Iqbal.
Syed Sadiq Hussain Kazmi was born in 'Shaker Gardh', in the district of Sialkot. He lived till 91.
ہ شعر ، مکمل کلام کے ساتھ شاہ صاحب کے شعری مجموعے " برگِ سبز " میں موجود ہے ـ اس کے علاوہ ان کی قبر کے کتبے پر بھی لکھا گیا ہے ـ ذیل میں یہ پوری نظم ملاحظہ کیجیے !
تو سمجھتا ہے حوادث ہیں ستانے کے لیے
یہ ہوا کرتے ہیں ظاہر آزمانے کے لیے
*تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب*
*یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے*
کامیابی کی ہُوا کرتی ہے ناکامی دلیل
رنج آتے ہیں تجھے راحت دلانے کے لیے
نیم جاں ہے کس لیے حالِ خلافت دیکھ کر
ڈھونڈ لے کوئی دوا اس کے بچانے کے لیے
چین سے رہنے نہ دے ان کو نہ خود آرام کر
مستعد ہیں جو خلافت کو مٹانے کے لیے
استقامت سے اٹھا وہ نالہءِ آہ و فغاں
جو کہ کافی ہو درِ لندن ہلانے کے لیے
آتشِ نمرود گر بھٹکی ہے کچھ پروا نہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
Gaithersburg, MD