99 Sports

99 Sports

Share

07/07/2026

Beautiful Scenic view of Abotabbad Stadium

06/25/2026

🏏 جدید ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم — ٹیلنٹ کو آگے لانے کا نیا راستہ 🏏
آن لائن پرفارمنس سسٹم، لائیو اسکورنگ، امپائرز کی مکمل مانیٹرنگ اور ٹاپ پرفارمرز کا خودکار انتخاب — یہ سب اقدامات ڈومیسٹک کرکٹ کو ایک مضبوط اور شفاف نظام کی طرف لے جا رہے ہیں۔
تمام کھلاڑیوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی عہدے دار کی باتوں میں آنے کے بجائے اپنی محنت، کارکردگی اور صلاحیت پر یقین رکھیں۔
اگر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے مقرر کردہ کوچ اور سلیکشن کا نظام میرٹ پر کام کرے تو کوئی بھی آپ کو پاکستان کرکٹ تک پہنچنے سے نہیں روک سکتا۔
اپنی فٹنس، اپنی پرفارمنس اور اپنی محنت پر توجہ دیں، کیونکہ اصل پہچان میدان میں کارکردگی سے بنتی ہے۔
🏏 محنت کریں، پرفارم کریں، کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔ 🏏
— اسامہ شرون خان نیازی

06/25/2026

‏شادی ہو تو ایسی صحابہؓ کے دور کی یاد تازہ ہوگئی کرکٹ کی دنیا میں دو لیجنڈز کی برسوں کی دوستی آج ایک مقدس رشتے میں بدل گئی لیجنڈ انضمام الحق نے اپنی حافظہ قرآن بیٹی کا نکاح لیجنڈ محمد یوسف کے حافظ قرآن بیٹے حمزہ یوسف سے کردیا دین سے دوستی، دین سے رشتہ یہی ہے اصل برکت نکاح مسجد میں نہایت سادگی سے ہوا کوئی بڑا ہال نہیں، کوئی چمک دمک نہیں صرف قریبی رشتہ دار اللہ کا نام اور دو گواہ اور دعوت ولیمہ فائیو اسٹار ہوٹل نہیں یتیم بچوں کا مدرسہ محمد یوسف نے چٹائی پر بیٹھ کر یتیم بچوں کے ساتھ کھانا کھایا کوئی الگ دسترخوان نہیں، کوئی VIP کونہ نہیں اور خوشی میں یتیم بچوں میں کپڑے اور جوتے تقسیم کردیے وہ چاہتے تو کروڑوں کی شادی کرسکتے تھے لیکن انہوں نے یتیموں کے ساتھ چٹائی کو ترجیح دی وہ لیجنڈ جس نے 2006 میں ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا بیٹنگ ریکارڈ بنایا آج اپنے بیٹے کی شادی میں یتیموں کے ساتھ بیٹھ کر اللہ کا شکر ادا کررہا ہے یہ ہے اصل امیری دل کی امیری، کردار کی امیری
اللہ تعالیٰ اس مبارک رشتے میں ڈھیروں برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Edison?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Edison, NJ
08820