Discover AJK

Discover AJK

Share

04/03/2026

📢 محکمہ سیاحت آزاد جموں و کشمیر (AJK) کی جانب سے سیاحوں کیلئے اہم موسمی الرٹ اور سفری ہدایات۔۔۔۔

حالیہ موسمی صورتحال کے مطابق آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ہلکی برفباری سے موسم سرد ھو چکا ہے۔جس کے باعث سیاحوں کو سفر کے دوران احتیاط برتنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

⚠️ موسمی الرٹ:

بالائی علاقوں میں بارش اور ممکنہ لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ۔
سڑکوں پر پھسلن (Slippery Roads)
درجہ حرارت میں نمایاں کمی۔
بعض علاقوں میں دھند (Fog)

🛑 سفری ہدایات:

غیر ضروری سفر سے گریز کریں، خاص طور پر رات کے وقت

پہاڑی علاقوں میں ڈرائیونگ احتیاط سے کریں

اپنی گاڑی کی مکمل جانچ (Brakes, Tires) یقینی بنائیں

گرم کپڑے، ضروری ادویات اور ہنگامی سامان ساتھ رکھیں
موسمی حالات اور روڈ اپڈیٹس چیک کرتے رہیں
🚧 روڈ سیفٹی:

لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں میں رکنے سے گریز کریں

مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں اور راستوں کے بارے میں پیشگی معلومات حاصل کریں
☎️ مزید معلومات کیلئے:

24/7 ٹورسٹ فسیلیٹیشن ہیلپ لائن: 1422 پر کال کریں۔۔

11/29/2025

Leepa Valley Red Rice

Want your organization to be the top-listed Government Service in Dallas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


1422
Dallas, TX
75398