Fuuast Entertainment
04/05/2026
ٹرمپ کے پاس ایران کی جنگ میں صرف 3 آپشنز باقی ہیں۔ تینوں تباہ کن ہیں۔
چار ہفتوں کی حملہ آوری کے بعد، ایران نے ٹرمپ کو سوشل میڈیا کے ذریعے پیغام جاری کیا۔
"اور قریب آؤ۔"
دراصل ایرانیوں نے اس کے لیے چالیس سال تک تربیت حاصل کی ہے۔
آپشن 1:
زمینی فوج بھیجنا
4,500 میرینز اس وقت روانہ کیے جا چکے ہیں جو مڈل ایسٹ میں کسی ایک مسلم ملک میں جمع ہو رہے ہیں۔ اور ایران نے 20 سے زائد "مخصوص ہلاکت زونز" کی نقشہ بندی کر لی ہے۔
آئی آر جی سی کا کی پلاننگ ہے کہ امریکی فوجیوں کو زندہ گرفتار کرنا ہے تاکہ دباؤ کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ مسلمان ملکوں میں موجود 13 امریکی اڈے پہلے ہی ناقابلِ استعمال ہو چکے ہیں جہاں سے کمک ملنے کا امکان ہے۔
آپشن 2:
ٹرمپ بمباری بمباری جاری رکھنا چاہے گا۔
بمباری کو چوتھا ہفتہ ہو چکا ہے۔ ایران اب بھی جوابی حملے کر رہا ہے۔ان حملوں کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ تیل کی قیمت سو ڈالر فی بیرل سے اوپر جا چکی ہے۔ امریکہ میں اسٹاکس مسلسل چار ہفتوں سے نیچے جا رہے ہیں۔ اور دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تاجروں کا نقصان ہوا ہے۔ ہر جگہ امریکہ اور اسرائیل کو اس کا زمہ دار سمجھا گیا ہے۔
ایران نے جنگ سے پہلے ہی اپنی فوجی حکمتِ عملی اور ایڈمنسٹریشن کو غیر مرکزی بنا لیا تھا۔ ایران میں اکتیس ڈویژنز فوج کی کام کر رہی ہیں اور ہر ڈویژن کا ملٹری کمانڈر اپنی سوچ اور صوابدید کے مطابق کام کر رہا ہے۔ بمباری کسی اہم چیز کو نشانہ نہیں بنا رہی ہے جس سے ایران کو کوئی خاص فوجی نقصان امریکہ پہنچانے میں ناکام رہا ہے۔ نیٹو اتحادی شامل ہونے سے انکار کر رہے ہیں
آپشن 3: مذاکرات کرنا
ایران نے امریکہ کی 15 نکاتی امن تجویز ایران میں ڈسکس ہو رہی ہیں۔ مطابق ایران وہ تجاویز مسترد کر دے گا۔ وائٹ ہاؤس کہتا ہے ایران "شکست کھا چکا" جبکہ ایران 13 اڈوں کو ناقابلِ استعمال بنا چکا ہے جہاں سے حملے کو رہے تھے۔ اب صرف چند اڈے بچے ہیں امریکہ کے پاس۔
ایران کوئی ایسا معاہدہ قبول نہیں کرے گا جس میں اس کا جوہری پروگرام مکمل غیر فعال ہو جائے۔
امریکہ ایران کی اس جنگ میں امریکہ کے پاس کوئی چوتھا آپشن نہیں ہے۔ دوسری ایرانی ہیں جو امریکہ حملوں میں ش۔ہی۔د ہونے والوں کو صبر شکر کر کے دفنا رہے ہیں کہ یہ سب تو پکے جنتی ہیں۔ جو زندہ ہیں وہ حتمی معرکے کےلیے تیار بیٹھے ہیں۔ یا پھر امریکہ سے اپنی مرضی کی تمام شرطیں منوانے تک وہ لڑتے رہیں گے۔
04/05/2026
Iranian Spokesperson: We will exchange the captured American pilot for the release of 10,000 Palestinian prisoners.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Chicago, IL
60601