Har Fun Maula

Har Fun Maula

Share

05/01/2026

نسانیت کے نام ایک دردناک پکار

ایک معصوم لڑکی کے ساتھ ظلم و زیادتی کی گئی، پھر اسے لاوارث لاش سمجھ کر پھینک دیا گیا۔ یہ صرف ایک گھر کا دکھ نہیں، یہ پوری انسانیت کا زخم ہے۔

کیا ایک بیٹی کی عزت، جان اور زندگی اتنی سستی ہے؟
کیا ظالم اتنے بے خوف ہو چکے ہیں کہ معصوم جانوں کو روند کر سکون سے پھر سکتے ہیں؟

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس دل دہلا دینے والے واقعے میں ملوث درندہ صفت ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے، شفاف تحقیقات کی جائیں، اور انہیں قانون کے مطابق عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی بیٹی کی عزت اور زندگی سے کھیلنے کی جرات نہ کر سکے۔

یہ لاش لاوارث نہیں، یہ ہماری بیٹی ہے۔
اس کے انصاف کے لیے ہر درد مند دل آواز اٹھائے۔

ظالموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔
معصوم بیٹی کو انصاف دیا جائ

05/01/2026

یہ غریب بچارا سارا دن مزدوری کرتا ہے اور اس کو 500ملتا ہے اللہ پاک بزرگ کی مشکلات آسان فرامئے امین اور جو بچے کہیتے ہیں اپنے باپ اے آپ نیں میرے لیے کیا ہی کیا ہے ان کو چھالے یاد کرنے چاہیے کہ باپ کتنا گرمی میں کام کر کے کھیلاتا تھا افسوس ہے ان اولاد پے اپنے باپ کا بھوڑاپے میں کاندھا بنا کرو🙏😭🤲👍

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Boston?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Boston, MA
02116