Waheed vlogs

Waheed vlogs

Share

20/03/2026

Eid mubarak All friend

15/03/2026

ماشاءاللہ جامعہ مسجد علی مرتضی ننور پلہوٹ ختم القران 25 رمضان المبارک کے موقع پر











#

14/03/2026

Madina Hazrat salman farsi k baagh ma

13/03/2026

Jumma mubarak 🕋 masjid-E-Nabawi 13/03/2023





12/03/2026

Jannat ul baki

28/02/2026

منامہ بحرین میں امریکی اڈے پر ایرانی میزائل حملے کی ویڈیو سامنے آگئی


28/02/2026

I got over 3,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

23/02/2026

سعودی عرب میں ایک ننھے شہزادے نے گھر سے چپکے سے والدہ کا اے ٹی ایم کارڈ لیا۔ سیدھا ایک ریسٹورنٹ جا پہنچا، ڈھیر سارا کھانا آرڈر کیا، اسے پیکٹوں میں بند کروایا اور پھر سربازار غریبوں میں تقسیم کرنا شروع کر دیا۔

ادھر گھر میں جب اکاؤنٹ کی گھنٹی بجی تو والد صاحب اور بڑے بھائی کے دل کی دھڑکن بھی تیز ہو گئی۔ دونوں گھبراہٹ میں بازار کی طرف دوڑے۔ وہاں پہنچ کر جو منظر دیکھا تو حیرت اور فخر دونوں ساتھ کھڑے تھے۔

چھوٹے میاں کو گاڑی سے اتار کر والدین کے سامنے پیش کیا گیا۔ ننھے مجاہدِ خیرات نے بڑے اعتماد سے کہا:
"میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا… صدقہ دیا ہے!"

دلائل ایسے پختہ تھے کہ آخرکار اجازت مل گئی — اور تقسیمِ خیرات کا سلسلہ وہیں سے دوبارہ شروع ہو گیا۔
یوں ایک چھوٹے سے کارڈ نے بڑے دل کی گواہی دے دی۔
اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین

12/02/2026

Jumma mubarak 13/02/2026

11/02/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Taif?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


25
Taif
26711