Banjara Nigar
✨ Premium Travel Experiences in Kashmir & Beyond – Explore With Class
🌍 Luxury Tours | Scenic Vlogs | Explore Kashmir Like Never Before
🎥 Travel Vlogs & Premium Tour Services – Discover Beauty With Elegance
31/05/2026
اور پھر وادی نیلم کی پرکیف راتیں ہزاروں مہمان سیاحوں کی میزبانی کے فرائض سر انجام دینے کے بعد پھر سے پراسرار خاموشی کا پیرہن اوڑھے آرام فرما ہیں
آج وادی نیلم سے عید کا رش تھم چکا ہے
اس بار ریکارڈ لاکھوں سیاحوں نے نیلم ویلی کا رخ کیا جس پر آپ سب کا شکریہ پاکستان
اور وادی نیلم کی عوام کو مبارک باد کے آپ نے مہمانوں کو اپنے مہمان خانوں تک میں پناہ دی ان کا خیال رکھا وادی نیلم کا سیاحتی اعتبار سے کوئی ہم پلہ نہیں انشاء اللہ دیگر کمیاں بھی جلد پوری ہونگی
❤️
پتلیاں جھیل رتی گلی کی صورت حال
# Banjaranigar
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Tabuk KSA
Tabuk
00000