javid khan

javid khan

Share

08/05/2026

چیئرمین عمران خان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں یتیم بچوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کیلئے عملی اقدامات جاری ہیں۔

روشن مستقبل کارڈ کے ذریعے مستحق یتیم بچوں کو ماہانہ مالی معاونت فراہم کی جارہی ہے تاکہ وہ تعلیم، صحت اور روزمرہ ضروریات بہتر انداز میں پوری کرسکیں۔

شفاف اور ریکارڈ بیسڈ نظام کے تحت امداد کی فراہمی حکومت کے عوامی فلاحی وژن کی عکاس ہے۔

• یتیم بچوں کیلئے باقاعدہ مالی معاونت
• اب تک مستفید ہونے والے بچوں کی تعداد: 7,563
• اب تک مجموعی اخراجات: 378.15 ملین روپے
• ماہانہ سپورٹ: 5,000 روپے فی فرد
• شفاف اور ریکارڈ بیسڈ ادائیگی نظام

Photos from javid khan 's post 08/04/2026

جنگ رک گئی یہ بہترین فیصلہ ہے،
لیکن جیسے ہی پٹواریوں کی جانب سے بھنگڑے ڈالنے کا آغاز ہوا اُدھر ٹرمپ نے پھر چائنہ کو کریڈٹ دے کر پٹواریوں کی تشریف لال کر دی.🤭😅

27/02/2026

پاکستان کا دشمن تو انڈیا تھا افغانستان کیسے ہوگیا افغانستان کو دشمن بنایا گیا کیونکہ انکے آقا ٹرمپ کا حکم ہے

Photos from javid khan 's post 14/12/2025

ملک کا ترقی کی طرف سفر شروع
صدر آصف زرداری کا فرنٹ مین ڈاکٹر عاصم کے 462 ارب کا کیس خارج کردیا گیا

29/11/2025

عمران خان نے ان کو 2021 کے اخر میں دو ااپشنز دئے تھے کہ ٹھیک ہونا ہے یا ننگے ہونا
اور انہوں نے ننگے ہونے کا اپشن چنا تھا

20/11/2025

جہانگیر جانی

Photos from javid khan 's post 19/11/2025

کینسر،دل،گردوں،پھیپھڑوں،جگراورنفسیاتی مریض حج نہیں کرسکیں گے۔حاملہ خواتین ،کالی کھانسی،تپ دق،وائرل ہیمرج بخار کے مریض بھی حج نہیں کرسکیں گے۔بیمار عازمین کو سعودی عرب واپس وطن بھیج دے گا۔واپسی کا خرچہ بھی خود ادا کرناپڑے گا۔ بیمار عازم کو فٹنس سرٹیفکیٹ دینے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی بھی ہوگی۔سعودی وزارت صحت نے ہدایات جاری کردیں۔

19/11/2025
18/11/2025

یزید نے کربلا میں خواتین کے بالوں کو ہاتھ ڈالا تھا یہ یزید کی اولاد ہیں جنہوں نے آج عمران خان کی بہنوں خواتین کے بالوں میں ہاتھ ڈالا ہے مجرم ہیں انسان نہیں ہیں ان سے بے توقیری کا حساب لیا جائے گا ۔

علامہ راجہ ناصر عباس برس پڑے

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Riyadh