Pushto Awaz

Pushto Awaz

Share

24/12/2025
13/08/2025
10/05/2025

پاکستان نے بھارت کا گجرات ائیر بیس اڑا دیا. 🔥
پاکستان انڈیا میں گھس کر مار رہا ہے
پاکستان زندہ باد. 🇵🇰💪

10/05/2025

پاکستان نے بھارت پر میزائل حملہ کر دیا

10/05/2025

‏پاکستان کے آپریشن کا نام آپریشن "بنیان مرصوص" ہے، جس کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے۔

قرآن پاک کی سورۃ الصف (آیت 4) سے ماخوذ ہے، جہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ
"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔"

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


F***j At Taghlabi
Riyadh
12674