Azmatvlogs926

Azmatvlogs926

Share

20/08/2022

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم بٹگرام کیلئے ایک ہیرہ ثابت ہونے جارہا ہے۔ 3 ، 4 مہینوں کی قلیل مدت میں مختلف قسم کے میلوں کا انعقاد کیا ہیں۔ مختلف گیمز کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز کا انعقاد کرتے ہیں۔ وطن عزیز کے آزادی کے 14 آگست کو ہائی سکول بٹگرام میں مختلف گیمز کا انعقاد کا کیا تھا جس میں جمناسٹک کراٹے وغیرہ شامل تھے۔ آئندہ کیلئے یہی امید کی جاتی ہے کہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد اکرم صاحب اسی طرح کارکردگی دکھائیں گے۔
اس سے پہلے جتنے بھی آفیسر آئے تھے انہوں نے اپنے اپ کے لئے کام کیا ہے اور ہمیشہ بٹگرام کے بچوں کے حقوق پہ ڈاکہ لگائے ہے۔
اسپورٹس آفیسر ایسا ہونا چاہیے جو تمام سپورٹ گیمز سے واقف ہوں ۔
اب تک اگر دیکھا جائے انتہائی کم وقت میں محمد اکرم نے کافی بہترین میلے کی ہے۔ اور پروگرامات کر چکے ہیں ۔
اگر سیاسی مداری محمد اکرم کو اسی جگہ پر آرام سے چھوڑ دے اور سیاسی مداخلت نہ کریں تو انشاءاللہ بٹگرام کی سپورٹ میں کافی بہتری آئے گی۔
اتنے بڑے بڑے میلے کی ہےاور پروگرامات کی ہے لیکن اب تک ایک روپے کا کرپشن بھی ان پر ثابت نہ کر پائیں گے کوئی ۔
پیچھے جتنے بھی آفیسر رہ چکے ہیں انہوں نے تو کروڑوں کی کرپشن کی ہے ۔ اور کوئی ایکٹیویٹی بھی ان کی نہیں تھی ۔
ہم ایسے ینگ اور ایکٹیو آفیسرز پر فخر کرتے ہیں ۔
اگر کسی نے سیاسی مداخلت کی تو ہم تمام تر ثبوتوں کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور کبھی بھی چوروں کو کرسی پر بیٹھنے نہیں دیں گے ۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Riyadh