Help News

Help News

Share

05/06/2026

🚨 اعلانِ گمشدگی 🚨
تحصیل ثمرباغ، ضلع لوئر دیر کے گاؤں سوڈی کے رہائشی عنایت اللہ ولد سلیمان گزشتہ 9 دنوں سے لاپتہ ہیں۔
اہلِ خانہ اور عزیز و اقارب شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔
اگر کسی شخص کو عنایت اللہ کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا انہیں کہیں دیکھا ہو تو فوراً درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0305-9923014
📞 0341-7180153
آپ تمام حضرات سے اپیل ہے کہ اس اعلان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عنایت اللہ جلد از جلد اپنے گھر والوں تک پہنچ سکیں۔
اللہ تعالیٰ عنایت اللہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور خیریت و سلامتی کے ساتھ گھر واپس لوٹائے۔ آمین۔ 🤲

03/06/2026

*"لویر دیر جندول منڈا موسیٰ باد سے تعلق رکھنے والے نعیم خان آج کل بہت مشکل میں ہیں۔ ویڈیو پرانی ہے لیکن ان کی تکلیف اس سے بھی بڑھ کر ہے۔"*

02/06/2026

نن لگ مہ ھوم واوری

Photos from Help News's post 01/06/2026

مرحوم عرب گل ایڈوکیٹ صاحب (عرف) گل لالا
شھید عالم زیب ایڈوکیٹ صاحب (عرف) بابو خان
دونوں ایک دوسرے کے بہترین دوست تھے الله تعالٰی دونوں کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

27/05/2026

"میری طرف سے اور میرے والد کی طرف سے آپ سب کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو"

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Riyadh
12211