Sunnah Stars
21 رمضان المبارک
شہادت حضرت علیؓ
اسدُ اللہ – اللہ کا شیر
حیدرِ کرار – بار بار حملہ کرنے والا شیر
امیر المؤمنین – مومنوں کے امیر
مرتضیٰ – اللہ کے پسندیدہ
بابُ العلم – علم کا دروازہ
ابو الحسن – امام حسن کے والد ہونے کی نسبت سے کنیت
ابو تراب – مٹی والے (یہ لقب حضور ﷺ نے محبت سے دیا)
مشکل کشا – مشکلیں حل کرنے والے
ساقیٔ کوثر – حوضِ کوثر کے ساقی
شیرِ خدا – اللہ کا شیر
ولیُّ اللہ – اللہ کے دوست
فاتحِ خیبر – خیبر کے فاتح
❤️
03/10/2025
💔
اپ اندازہ لگائیں کہ اس قوم کے ذہن سازی کس طرح کے زہر آلود گندے خیالات اور گھٹیا ارادوں سے کی گئی ہے
03/10/2025
مرکزِ مصطفٰے ﷺ گوجرانوالہ میں اہلِ غزہ کے حق میں کئے گئے مظاہرے کے عکس بند مناظر
03/10/2025
فرعون کو اپنی موت کا شدید ڈر تھا کیونکہ اسے معلوم تھا کہ اسی نسل سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی شکل میں ایک بچہ ظہور کرے گا جو اس کی بادشاہت ختم کرے گا اور آخر کار اس کے ہاتھوں اس کی موت ہوگی۔ آج بھی ا۔سر۔ا۔ئیل ویسے ہی خوفزدہ ہے، کیونکہ انہیں شاید اس بات کا خوف ہے کہ انہی میں سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت امام مہدی علیہ السلام ظہور پائیں گے۔ اسی خوف کی وجہ سے وہ نہ صرف بچوں بلکہ عورتوں کا بھی قتل عام کر رہے ہیں، بغیر کسی رحم کے ظلم ڈھا رہے ہیں، اور اپنی ریاست کو ایک دہشتگرد ریاست بنا چکے ہیں۔ وہ اپنی فوجی اور عوامی شکل میں بھی انسانیت سے بےگانہ اور بےدرد نظر آتے ہیں اور جب ظلم پر سوال کیا جاتا ہے تو فخر سے اسے قبول کرتے ہیں، حالانکہ یہ ظلم انسانیت کے خلاف ہے۔ مگر انشاءاللہ، اللہ کے وعدے کے مطابق ان کے مظالم کا انجام قریب ہے۔
02/10/2025
اے سمندر کو چیر دینے والے رب
اے آتش کو گلزار بنانے والے معبود
اے یونسؑ کو مچھلی کے پیٹ سے نجات دینے والے رحیم
اے ابراہیمؑ کو جلتی آگ سے محفوظ کرنے والے قدیر
اے محمدﷺ کو بدر و احد میں نصرت دینے والے رب
🌿 قافلۂ حق کو اپنی پناہ میں رکھ
🌿 استقامت عطا فرما
🌿 دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا
🌿 ہر راہ کو آسان فرما
🌿 نصرت، حفاظت اور برکت کے سائے میں رکھ
اے موسی کو پانی میں
راستہ دینے والے رب
قافلہ استقامت
آگلوبل صمود فلوٹیلا کی حفاظت فرما
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Abdullah Bin Ibrahim Bin Saif
Riyadh
13249
Opening Hours
| Monday | 9am - 5pm |
| Tuesday | 9am - 5pm |
| Wednesday | 9am - 5pm |
| Thursday | 9am - 5pm |
| Friday | 9am - 5pm |
| Saturday | 9am - 5pm |