Prince Cricket Club Golra
09/06/2026
پاکستانی بندیاں سکاٹ لینڈ سے بھی اپنا وارم اپ میچ ہار گئ ہیں 😜😜😜
انہیں چاہیے ورلڈ کپ سے پہلے ہی واپس ا جائیں کیونکہ ویسے بھی پہلے ہی راؤنڈ میں انہوں نے باہر ہو جانا ہے
09/06/2026
ناہید رانا تو آسٹریلیا پے آگ برسا رہا ہے 🔥🔥🔥
ناہید رانا نے آج 4 وکٹیں لیں اور جوش انگلس کے ساتھ تو باقاعدہ لڑائ بھی ہو گئ 💥
بنتا ہے بھئ کیونکہ بندہ 151 کی سپیڈ سے باؤلنگ کر رہا ہے اوزیز کھیل سے قاصر نظر آ رہے تھے
08/06/2026
نیشنل ٹی 20 کپ 2025-26
5 اننگز میں 268 رنز، حیران کن اوسط 268.00 اور 184.82 کے شاندار اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ۔
18 فرسٹ کلاس سنچریاں
9 لسٹ اے سنچریاں
نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کامران غلام کی 26 گیندوں پر ناقابلِ شکست 45 رنز کی اننگ ایک بار پھر اُن لوگوں کے لیے مضبوط یاددہانی ثابت ہوئی جنہوں نے انہیں 49 رکنی ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس میں نظر انداز کیا۔
وہ مسلسل ہر فارمیٹ میں شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں اور ایک بار پھر ٹیم میں شمولیت کے لیے مضبوط دعویٰ پیش کیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کارکردگی انہیں کیمپس میں جگہ دلانے کے لیے کافی ثابت ہوگی۔
انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 115 رنز سے شکست دے دی 😱🫣
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Riyadh
Riyadh
1