Israr Shah

Israr Shah

Share

05/04/2026

اقوامِ متحدہ میں بحرین کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو روس، چین اور فرانس نے مشترکہ طور پر ویٹو کر دیا ہے۔
یہ قرارداد ایک کھلی سازش تھی، جو امریکہ اور س راا ی ل کی ہدایت پر تیار کی گئی تھی۔ اس کا مقصد واضح تھا: آبنائے ہرمز پر فوجی کارروائی کو اقوامِ متحدہ کی مہر کے ساتھ "جائز" قرار دیا جائے، دنیا بھر کے ممالک کو مجبور کر کے ایران کے خلاف میدان میں اتارا جائے، اور طاقت کے زور پر آبنائے ہرمز کو کھلوایا جائے۔
مگر یہ سازش کامیاب نہیں ہو سکی۔روس، چین اور فرانس نے کہا کہ قرارداد کے الفاظ درست نہیں ہیں ، اور جنگی کارروائی سے حالات مزید کشیدہ ہوں گے۔
روس اور چین کی جانب سے ویٹو تو متوقع تھا، مگر فرانس کا ان کے ساتھ کھڑا ہونا ایک واضح اور سخت پیغام ہے کہ یورپ اب اندھا دھند امریکی جنگی ایجنڈے کا حصہ بننے سے انکار کر رہا ہے۔ جو واشنگٹن کے لیے ایک بہت بڑا جھٹکا ہے جبکہ ایران کے لیے ایک اہم کامیابی ہے۔

10/05/2025

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ🇵🇰🇵🇰🫰

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


الرياض, السعودية
Riyadh
12211