Abdullahvlog

Abdullahvlog

Share

18/11/2025

پاکستان میں برسوں سے ایک سوچ منظم طریقے سے پروان چڑھائی گئی ہے: “یہاں کچھ نہیں، یہاں کوئی مستقبل نہیں… باہر جاؤ!”
یہ جملہ عام لوگوں کے ذہنوں میں اتنی بار ڈالا گیا کہ ایک نسل نے زندگی کے فیصلے اسی بنیاد پر کرنے شروع کر دیے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہ بیانیہ پھیلانے والے کون تھے؟ وہی لوگ جو خود پاکستان میں بیٹھے کروڑوں روپے کے کاروبار چلا رہے ہیں، زمینیں خرید رہے ہیں اور صنعتیں لگا رہے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ اگر پاکستان میں واقعی کچھ نہیں، تو پھر یہ لوگ یہاں کیوں جمے بیٹھے ہیں؟ کیوں نہیں وہ بھی وہی راستہ اختیار کرتے جو عام نوجوان کو دکھایا جاتا ہے؟
اصل مسئلہ پاکستان نہیں — مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان کی مارکیٹ، وسائل اور مواقع چند ہاتھوں میں محدود رہیں۔

بیانیہ کس کا فائدہ دیتا ہے؟

یہ سوچ عام شہری کو دو حصوں میں تقسیم کر دیتی ہے:
1. وہ لوگ جو پاکستان کو چھوڑنے کو واحد راستہ سمجھ لیتے ہیں
2. اور وہ جو یہاں رہ کر مواقع پر قبضہ کر لیتے ہیں

جب لاکھوں نوجوان ذہنی طور پر مایوس ہو جائیں، ہُنر ہوتے ہوئے بھی صرف باہر جانے کی دوڑ میں لگ جائیں، تو ملک میں مقابلہ کم ہو جاتا ہے، ٹیلنٹ باہر چلا جاتا ہے اور مارکیٹ چند لوگوں کے ہاتھ مضبوط کر دیتی ہے۔

یوں سرمایہ دار طبقہ، سیاسی طبقہ اور بااثر گروہ آرام سے اپنے کاروبار پھیلاتے رہتے ہیں، کیونکہ ایک طرف ملک کو ناکام کہہ کر ٹیلنٹ کو گیٹ سے باہر دھکیلا جاتا ہے، اور دوسری طرف اسی ملک کے وسائل انہی چند لوگوں کے قبضے میں آتے جاتے ہیں۔۔

وقت آ گیا ہے کہ ہم اس مصنوعی بیانیے کو پہچانیں۔
اگر ملک میں واقعی کچھ نہ ہوتا — تو یہ لوگ یہاں کاروبار کیوں کرتے؟
سچ صرف اتنا ہے کہ یہاں سب کچھ ہے، صرف ہم نے اپنے کنٹرول ان لوگوں کے ہاتھ دے دیے جو چاہتے ہیں کہ پاکستان کا بازار، پاکستان کی ترقی، پاکستان کا مستقبل… ہر چیز چند لوگوں کے ہاتھ میں رہے۔

یہ بیانیہ توڑا جائے تو ملک خود کھڑا ہو سکتا ہے — اور بہت مضبوط ہو سکتا ہے
#زرداب

29/10/2025

سعودی عرب میں ابشر کا نیا فیچر! اب آپ اپنا اقامہ (Resident ID) کا فوٹو آن لائن اپڈیٹ کر سکتے ہیں بغیر لمبی لائن یا وزٹ کے۔ اپڈیٹ
نفاز ایپ کے ذریعے ویریفائی ہوگی اور اس میں صرف ایک بار فوٹو تبدیل کیا جا سکے گا۔

شرائط: سعودی عرب میں موجود ہونا ضروری، عمر 18 سال یا اس سے زائد، فائنل ایگزٹ ویزا ایکٹیو نہ ہو، گورنمنٹ فیس کی ادائیگی لازمی

26/09/2025

Is video mein aap seekhenge Barq account kaise banate hain, uske requirements kya hain aur registration ka complete step by step process. Saudi Arabia mein Barq account kholna ab bohot easy hai – bas aapko chahiye Iqama, Absher aur Nafath verification.

👉 Topics Covered in this Video:

Barq account kaise open kare

Barq app registration step by step

Mobile number & Absher verification

Nafath se identity approval

Barq wallet use karna shuru kare

📲 Ye guide un logon ke liye helpful hai jo Saudi Arabia mein naye hain ya phir Barq account jaldi open karna chahte hain.

🔔 Channel ko subscribe karein aur bell icon dabayein taake aapko naye banking aur apps related tutorials milte rahen.

22/08/2025

سودی عرب میں الرجی بینک اکاونٹ کیسے بناۓ

In this video, I’ll guide you step by step on how to open an Al Rajhi Bank account online in Saudi Arabia. Whether you’re a Saudi citizen or an expat, you can easily create your Al Rajhi account using the Al Rajhi Bank mobile app without visiting the branch.

👉 Requirements:

Valid Iqama or Saudi National ID

Active Absher/Nafath account

National Address registered

Saudi mobile number & email address

👉 Steps Covered:

Download and install the Al Rajhi Bank app

Start “New Account” process

Enter Iqama/ID & mobile number

Verify with OTP & Absher/Nafath

Fill in personal & employment details

Complete tax declarations (if required)

Create online banking username & password

Get your IBAN & account number instantly

Request your Mada debit card delivery or pick up at kiosk

✅ Benefits of Online Account Opening:

100% digital process

No branch visit needed

Instant IBAN & account details

Free debit card and rewards points

If you find this video helpful, don’t forget to Like 👍, Share 🔄, and Subscribe 🔔 for more updates on Saudi banking, finance, and lifestyle.

Want your business to be the top-listed Media Company in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Riyadh
12745