Muhammad Waseem Akram

Muhammad Waseem Akram

Share

23/03/2026

My Family On This Eid With Abu Jaan

10/02/2026

کس کس کے علاقے میں ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے کمنٹ میں بتاؤ

09/02/2026

فتویٰ ہے شیخ کا یہ زمانہ قلم کا ہے!!
دُنیا میں اب رہی نہیں تلوار کارگر

لیکن جنابِ شیخ کو معلوم کیا نہیں؟
مسجد میں اب یہ وعظ ہے بـے سُود و بے اثر

تیغ و تُفنگ دستِ مسلماں میں ہے کہاں
ہو بھی، تو دل ہیں موت کی لذّت سے بـے خبر

کافر کی موت سے بھی لَرزتا ہو جس کا دل
کہتا ہے کون اُسے کہ مسلماں کی موت مر

تعلیم اُس کو چاہیے ترکِ جہاد کی
دُنیا کو جس کے پنجۂ خُونیں سے ہو خطر

باطل کے فال و فر کی حفاظت کے واسطے
یورپ زِرہ میں ڈوب گیا دوش تا کمر

ہم پُوچھتے ہیں شیخِ کلیسا نواز سے
مشرق میں جنگ شر ہے تو مغرب میں بھی ہے شر

حق سے اگر غرض ہے تو زیبا ہے کیا یہ بات
اسلام کا محاسبہ، یورپ سے درگزر!

جہاد • کلیاتِ اقبالؒ

08/02/2026

*"رُبَّمَا كَانَ الْفَتىٰ باسِمًا، وَكَانَ كُلُّ الْهَمِّ فِي قَلْبِهِ"*

بسا اوقات ہشاش بشاش چہرے والے نوجوان غموں سے چور دل لٸے پھرتے ہیں 🖤🙂

~ الرافعی۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


Riyadh
12212