ApniAwaz
🆂🅰🅷🅸🅱🅰🆉🅸🆉 🅾🅵🅵🅸🅲🅸🅰🅻
🫵🏻ʏᴏᴜʀ ᴠᴏɪᴄᴇ ʏᴏᴜʀ ᴄʜᴏɪᴄᴇ
(اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡن )
(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
19/07/2026
اہم اعلان
21 جولائی بروز منگل
ملاکنڈ ڈویژن بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے
تمام تاجر برادری، دکاندار حضرات، ٹرانسپورٹرز، مزدوروں اور شہریوں سے اپیل ہے کہ اپنے جائز مطالبات کے حق میں ہونے والی اس شٹر ڈاؤن ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں اور مکمل تعاون کریں۔
آئیں، اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حقوق کے لیے پرامن انداز میں آواز بلند کریں۔
“یہ ہماری آواز ہے، یہ ہمارا حق ہے۔”
منجانب:
تحصیل بازار صدر فرید اللہ
پریس سیکرٹری صاحب عزیز
14/07/2026
عوام کی توجہ کے لیے!
ایک بل کی کل رقم 64,000.88 روپے ہے، جس میں 11,738.93 روپے صرف ٹیکس شامل ہے۔
یعنی تقریباً ہر 100 روپے پر 18 روپے سے زائد ٹیکس عوام سے وصول کیا جا رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Barhampatti Swat
Riyadh
11461