saif bin umar
30/06/2026
ذہنی مریض کسے کہتے ہیں اؤ میں اپ کو بتاتا ہوں یہ بندہ کوئی سوشل میڈیا سٹار نہیں ہے اور نہ ہی یہ اتنی بڑی سلبرٹی ہے یہ ایک دو پورٹ کاسٹ کیے ہیں اس کے علاوہ ایک دو یوٹیوبر کے ساتھ اس کی ویڈیو بنی ہے اس کے علاوہ اس کو کوئی بندہ نہیں جانتا یہ کون ہے کیا ہے یہ خالی گاڑیاں بیچتا ہے اور خریدتا ہے تو اس نے سوچا جو میں نے ویڈیو بنائی شاید میں ایک بڑا سٹار بن چکا ہوں تو یہ ہوتا ہے ذہنی مریض کی سوچ تو اب اس نے ایک فٹبال کے اوپر سینڈ کر کے اسے 20 ہزار روپے میں بیچنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ چورن اس کا نہیں بکے گا کیونکہ پاکستان کی عوام ایسے دھوکے باز کو اچھی طرح جانتی ہے لہذا کسی ایرے غیرے کے سائن کیے گئے چیزیں خریدنے سے گریز کریں بھئی فٹبال کا ہم نے کرنا کیا ہے تو کل کو کبڈی اپ کھیلو گے تو چڈی پہ سینڈ کر کے وہ بھی بیچنا شروع کردے ہوئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Riyadh