Info Digital
06/11/2025
ِخیرالبشر_ﷺ_پر_دست_بستہ_غلام
آقا ﷺ کے در مبارک کے سامنے کھڑے ہو کر دل کی ساری بے چینیاں ختم ہو جاتی ہیں۔
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں، روح پرسکون ہو جاتی ہے،
اور دل کہتا ہے
یا رسول اللہ ﷺ! آپ کے در پر کھڑا ہونا ہی میری زندگی
کی سب سے بڑی عزت ہے۔
الحمدللہ
゚viralシalシ
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
ِخیرالبشر_ﷺ_پر_دست_بستہ_غلام
سنجیدہ سوال؟؟؟؟۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシalシ
ہماری قوم برسوں سے دو بڑی غلط فہمیوں میں گرفتار ہے۔
پہلی یہ کہ طالبان کی حکومت کو خلافت کا آغاز سمجھا گیا۔
مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ بھی دنیاوی مفادات کی سیاست میں الجھے ہوئے ہیں۔
کبھی امریکہ، چین اور روس سے روابط، کبھی بھارت کی خوشنودی کی کوشش
مگر غزہ، کشمیر اور ایغور کے مظلوم مسلمانوں کے لیے مکمل خاموشی!
جو حکومت بتوں کے سائے میں معذرت پیش کرے، وہ خلافت نہیں کہلا سکتی۔
دوسری غلط فہمی یہ ہے کہ افغان قوم نے دو سپر پاورز کو شکست دی۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ معرکہ پوری امتِ مسلمہ نے لڑا تھا۔
عرب، پاکستانی اور دیگر مسلم نوجوانوں نے جانیں قربان کیں، مگر سارا کریڈٹ افغانوں کے نام لکھ دیا گیا۔
اگر بہادری واقعی ان ہی کی ہوتی تو دشمن ان کے گھر میں گھسنے کی ہمت ہی نہ کرتا، اور امریکی انخلا کے وقت فرار کی وہ تصاویر کبھی تاریخ کا حصہ نہ بنتیں۔
حقیقت یہی ہے
یہ نہ خلافت ہے نہ شجاعت بلکہ دین کے نام پر سیاست، اور حقیقت کے نام پر دھوکا ہے۔
ابوعبداللہ مجاہدمختار
عقاب آسانی سے نہیں اڑتا، اسے طوفان، ہوا اور خطرات آزماتے ہیں مگر وہ ڈرتا نہیں کیونکہ وہ جانتا ہے کہ مشکلات اسے توڑنے نہیں بلکہ مضبوط بنانے آتی ہیں۔ اپنے اندر کے عقاب کو جگاؤ، خواب بڑے رکھو، حوصلہ بلند رکھو اور زمین کی کمزوریوں سے مت گھبراو۔ کامیابی ہمیشہ ان کی ہوتی ہے جو خوف کے باوجود آگے بڑھتے ہیں۔ یقین رکھو، محنت کرو اور آسمان کو چھونے کا خواب کبھی مت چھوڑو کیونکہ جو عقاب اپنی طاقت پہچان لیتا ہے وہ ہمیشہ بلندیوں پر اڑتا ہے۔
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシalシ
#
شئیر کریں
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシalシ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Medina