Muhammad Ajmal Raza Qadri
محمد اجمل رضا قادری صاحب کا بیان
10/04/2024
ان کے آگے مندر کیا چیز ہے
جس قوم کے لوگ کلمہ پڑھ کر بھی اپنی امدیں درختوں سے لگائے بیٹھے ہوں وہاں مندر کیا چیز ہے.
اللّٰہ پاک ہر امت مسلمہ کو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سنت کے مطابق زندگی گزارنے اور چلنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین ثم آمین
10/04/2024
ایک محمد ابو بکر کی پیشانی کا بوسہ لے رہا ہے دوسرا محمد ابو بکر کو انعام سے نواز رہا ہے
دونوں شیعہ عالم ہیں،، اور محمد ابو بکر کا تعلق سنی مسلک سے ہے
یہ الحمد اللہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ہم سب مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔ہمارے درمیان یہ فرق صرف اپنی دوکانداری چمکانے کیلئے پیدا کیا گیا تھا۔۔
پاکستان امن کا گہوارہ اور ایک دوسرے کا احترام اور برداشت والا معاشرہ بنے گا۔۔انشااللہ ۔۔۔آمین۔۔
🙏❤️
l
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Medina
0