Anaya Maintenance Co
14/04/2025
کبھی جنرل پرویز مشرف نے کعبے کا دروازہ
اپنے ہاتھوں سے کھولا
تو کبھی نواز شریف نے
اور کبھی عمران خان ننگے پاؤں مدینے کی سڑکوں پر چلے
مگر سلطان صلاح الدین ایوبی حکومتی معاملات اور صلیبیوں کے مقابلے میں اتنا مشغول رہے
کہ کبھی کعبہ نہ دیکھ سکے،
ایوبی نے حاجیوں پر حملہ کرنے والے صلیبیوں کو ختم کرنے کا وقت تو نکال لیا
مگر اپنی خواہش کے باوجود کبھی جنگ اور کبھی فتنوں کی وجہ سے حاجی نہ بن سکے
یہ کوئی انوکھی بات نہیں تھی
کیونکہ مسلم حکمرانوں کو معلوم تھا کہ مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کا دفاع اپنی انفرادی عبادات سے پہلے آتا ہے
اسی لئے حکمران کو پرکھنے کا معیار یہ نہیں ہوتا کہ وہ تہجّد کتنی پڑھتا ہے یا کعبے کے دروازے اس کیلئے کتنی بار کھولے گئے
بلکہ معیار تو یہ ہے کہ حکمران کو جہاں اقتدار ملا ہے وہاں اللّٰه کا دین (نظام) غالب ہے یا نہیں۔
copied
Who knows about this place…..
ِسْــــــــمِ ِسْــــــــمِﷺﷺﷺﷺﷺmasaallah🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Azizyah
Mecca
24242