Success With Mahfooz
03/10/2025
نوٹیفکیشن کے اجرا تک کوئی اعلان نہیں ہوگا، عوامی ایکشن کمیٹی کا فیصلہ
: جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کوہالہ میں اہم مشاورتی اجلاس مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے پایا ہے کہ مطالبات پر حتمی اعلان نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد ہی کیا جائے گا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ کور کمیٹی کے تین سے چار ممبران مظفرآباد روانہ ہو گئے ہیں جو نوٹیفکیشن کے اجرا کے بعد دوبارہ کوہالہ واپس آئیں گے۔
اجلاس کے بعد شرکاء نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی اپنے فیصلے کو تحریری نوٹیفکیشن کے بغیر حتمی قرار نہیں دے سکتی، اس لیے باضابطہ اعلان کے لیے انتظار کیا جا رہا ہے۔
Want your business to be the top-listed Grocery Store in Khamis Mushait?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Khamis Mushait
04403