PAK RUA TV

PAK RUA TV

Share

18/05/2025

پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب پر جائیں
https://youtu.be/8jTuOC06zGE

Click on this link to watch the full video on YouTube.

https://youtu.be/8jTuOC06zGE

اسد الدین اویسی، اپنے اوقات میں رہو!

تم کون ہوتے ہو پاکستان کے خلاف بھونکنے والے؟ تمہاری نہ کوئی حیثیت ہے نہ وقعت! پاکستان ایک خودمختار، آزاد اور غیرت مند قوم ہے۔ ہم نہ مودی کے غلام ہیں، نہ کسی اور کے سامنے جھکتے ہیں۔ ہمارا ایمان ہے کہ ہم صرف اللہ سے ڈرتے ہیں اور اسی کے سامنے سر جھکاتے ہیں۔

اویسی صاحب! تمہاری زبان مودی کی زبان بولتی ہے، تمہارا لہجہ آر ایس ایس کی خوشنودی چاہتا ہے۔ تم اپنے مفاد کے لیے مسلمانوں کے جذبات سے کھیلتے ہو۔ یاد رکھو، پاکستان ایک نظریہ ہے جو لا الہ الا اللہ پر قائم ہے، اور اس نظریے کو مٹانے کی سازشیں کرنے والے خود مٹ جاتے ہیں۔

اپنی حدود میں رہو، ورنہ تمہیں تمہاری اوقات یاد دلا دی جائے گی۔

31/12/2024

💔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Jubail?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Jubail