Multan 360

Multan 360

Share

11/04/2026

وینس برادری دا فخر جناب جے ڈی وینس (جمال دین وینس ) کل اسلام آباد اچ مذاکرات دے بعد جھوک وینس ملتان دا تاریخی دورہ کریسن جتھاں او وینس برادری دی غمی خوشی اچ شامل تھیسن،، جئیں ملنڑاں ہووے ٹائم نال آ ونجائے۔🤭🤭

12/01/2026

سو سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ایسا کچھ بھی نہیں
پاکستان کے بڑے شہروں کا کم ترین درجۂ حرارت
(آفیشل / تاریخی ریکارڈ)
شہر
کم ترین درجہ حرارت
تاریخ
نوٹس
لاہور
–2.2°C
17 جنوری 1935
لاہور کا آفیشل آل ٹائم لو
بہاولپور
–3.0°C
15 جنوری 1935
شہر کا تاریخی کم ترین ریکارڈ
ملتان
–3.9°C
11 جنوری 1967
انتہائی شدید سرد لہر
فیصل آباد
–4.0°C
15 جنوری 1978
آج تک ریکارڈ برقرار
اسلام آباد
–6.0°C
17 جنوری 1967
دارالحکومت کا کم ترین درجہ
پشاور
–1.6°C
جنوری 1970
–6.1°C والا دعویٰ سرکاری نہیں
کراچی
1.6°C
29 نومبر 1938
سمندری شہر کیلئے غیر معمولی
کوئٹہ
–18.3°C
8 جنوری 1970
بڑے شہروں میں سب سے کم
🔍 اہم وضاحت (یہی اصل حقیقت ہے)
✔️ 1935 اور 1967 پاکستان کی تاریخ کے انتہائی سرد سال تھے
✔️ لاہور، بہاولپور، ملتان کے ریکارڈ ایک ہی سرد لہر کے نتیجے میں بنے
❌ سوشل میڈیا پر پھیلنے والے کچھ نمبرز (مثلاً پشاور –6.1°C) PMD کی extreme list میں شامل نہیں
✔️ 2026 میں بہاولپور –2.9°C ایک غیر معمولی سردی تھی، مگر 1935 کا –3°C ریکارڈ اب بھی برقرار ہے
🧠 نتیجہ (مختصر بات)
بابا جی واقعی سچے تھے —
پاکستان میں پرانی سردیاں آج کی نسبت زیادہ سخت اور طویل ہوا کرتی تھیں، اسی لیے 90 سال بعد بھی کئی ریکارڈ نہیں ٹوٹے۔

Courtesy. of South Punjab

27/05/2025
27/05/2025

#مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا سلسلہ ملک میں داخل ہوچکا۔ اس وقت خیبرپختونخواہ، شمالی بلوچستان اچھے #بادل بن رہے جو آنے والے گھنٹوں میں مزید شدت اختیار کر سکتے۔

#ملتان اس وقت موسم صاف۔ جنوب مشرقی ہواؤں سے ہوا میں نمی موجود اور ائیر پریشر تیزی سے کم ہو رہا جس سے شام/رات #غیریقینی موسمی صورتحال ہوگی اور #ٹھندرسٹورم بن سکتے۔
اس دوران آندھی جبکہ کہیں کہیں #بارش کے امکانات موجود رہیں گے۔ اللہ رحمت کی بارش برساۓ۔

واللہ اعلم

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Jeddah
Jeddah