InHouseToday
23/03/2020
السلام علیکم ۔۔۔!
میرا نام ڈاکٹر عبدالمنان ہے _
میں ٹیچنگ ہاسپٹل ڈی جی خان کے شعبہ جنرل سرجری میں سپیشلائزیشن کر رہا ہوں _
آپ سے گزارش ہے کہ جب تک ہم اس وباء پر مکمل کنٹرول نہیں پالیتے اپنےگھروں میں رہیں ، ہاسپٹلز ، بازار ، ریسٹورینٹس اور کھیل کے میدانوں جیسی پرہجوم جگہوں پر جانے سے گریز کریں ، جب تک یہ مشکل حالات ہیں ہم آنلائن اپنی خدمات لئے حاضر ہیں _
سر ، گردن یا جسم کے کسی حصے پر رسولیاں ، پتے کی پتھری ، پیٹ کی بندش یا انفیکشن ، اپینڈیکس ، ہرنیا ، بواسیر ، موکے ,پروسٹیٹ یا جنرل سرجری سے متعلق چیرے یا کمیرے والے آپریشن سے متعلق رہنمائی کیلئے آپ مفت میری خدمات لے سکتے ہیں _
یہ میرا واٹس ایپ نمبر ہے
0334_7474471
آپ صبح 10 سے رات 10 تک مجھے واٹس ایپ کر سکتے ہیں ، اگر آنلائن نہ ہوں تو SMS کیجئے گا _ ان شاء اللہ اولین فرصت میں آپ سے رابطہ کر لیا جائے گا _
21/03/2020
میرا نام ڈاکٹر ریاض احمد خواجہ
ہے
میرا whatsApp نمبر 03009785121 ہے ___
میں پروفیسر آف میڈیسن DHQ ٹیچینگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان میں خدمات سرانجام دیتا ہوں ___
موجودہ مشکل حالات اور کورونا وائرس کے خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے آپ 24/7 کسی بھی وقت میرے نمبر پہ بلامعاوضہ مشورہ کر سکتے ہیں ___
میں اور میری ٹیم آپ کی خدمت کو اعزاز سمجھیں گے
خدارا احتیاط کیجئے اور غیر ضروری طور پہ پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں کا رخ مت کیجئے
خود کو اور اپنے پیاروں کو گھروں تک محدود رکھیے
ہسپتال کے ماحول اور عملہ کی وجہ سے آپ کو کورونا وائرس کا خطرہ ہو سکتا ہے
I stay at work for you
You stay at home for us ____
21/03/2020
میرا نام ڈاکٹر ضیاء ایزد ہے
میرا whatsApp نمبر03370798433 ہے ___
میں ماہر امراض شوگر ، اور امراضِ سینہ ( جناح میڈیکل کمپلیکس مشن چوک ساہیوال میں ) خدمات سرانجام دیتا ہوں .موجودہ مشکل حالات اور کورونا وائرس کے خطرات کو پیش نظر رکھتے ہوئے آپ 24/7 کسی بھی وقت میرے نمبر پہ بلامعاوضہ مشورہ کر سکتے ہیں . میں اور میری ٹیم آپ کی خدمت کو اعزاز سمجھیں گے . خدارا احتیاط کیجئے اور غیر ضروری طور پہ پرائیویٹ اور سرکاری ہسپتالوں کا رخ مت کیجئے .خود کو اور اپنے پیاروں کو گھروں تک محدود رکھیے .ہسپتال کے ماحول اور عملہ کی وجہ سے آپ کو کورونا وائرس کا خطرہ ہو سکتا ہے
ایمرجنسی کی صورت میں میں 24/7 کلینک پر موجود ہو اللّٙہ آپ کا اور ہم سبھ کا ہامیو ناصر ہو (آمین )
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the organization
Telephone
Website
Address
P. O Box 9887
Jeddah
21423