W.News

W.News

Share

27/05/2026

News

22/05/2026

Goodnews #

22/05/2026

اس پیج پر سٹریک آنے کی وجہ سے ڈی مونیٹاز ہوگیا ہے ہے اسکا کوئی حل بتائیں

20/05/2026

# # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # # #

15/05/2026

ڈیرہ غازی خان میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے آگاہ کرے کہ اب دوکانیں 8 کی بجائے دس بجے بند کی جائے گی
شکریہ جناب مریم
تیکوں باہ لگے مریم

15/05/2026

😥😳اپ کو ایک اہم خبر سے اگاہ کر رہے ہیں..🤔👇👇🏻
میرپورخاص کے علائقے حمید پورا کالونی سے مبینہ طور پر لاپتہ بچہ ٹنڈو آدم سے بیہوشی کی حالت میں ملا، بچے کی منہ سے جھاگ اور فٹس پڑے ہوئے تھے جسے ٹنڈو آدام کی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے بچے کی والدہ کو 20 روز پہلے دیور عرفان ، شوہر اور گھر کی خواتین نے تشدد کرکے گھر سے نکال دیا تھا۔ میرے اس بچے امان علی سمیت میرے تمام بچوں کو عرفان نے بچوں کی پپھو اقرا کے گھر کمرے میں بند کرکے رکھا ہوا تھا اور میرے بچوں پر دیور عرفان ، اقرا نے تشدد کیا۔بچوں کی والدہ فوزیہ کا موقف ۔ واضع رہے کہ بچوں کی والدہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میرپورخاص میں بچوں کی بازیابی کے لیئے 491 کا کیس بھی داخل کرایا ہوا ہے، جس پر مہران پولیس نے کاروائی بھی کی لیکن پولیس بچے بر آمد کرنے میں ناکام گئی.👈🥺ہر خبر سے باخبر رہے اور ایسے تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے اس پیج کو فالو کریں شکریہ.. 👈Follow

15/05/2026

کراچی میں حادثہ

Photos from W.News's post 15/05/2026

ڈیرہ غازی خان:
پل غازیگھاٹ کے قریب روڈ ایکسڈنٹ۔۔۔

14/05/2026

14/05/2026

ڈیرہ غازی خان:
آج صبح تقریبا 5:30بجے حدود تھانہ بی ڈویژن بارونق علاقہ ہسپتال چوک مسلحہ افراد ہوٹل کے اوپر کھڑے موٹرسائیکل سوئچ میٹر پر کلاشنکوف سے فائر کرکے موٹر سائیکل 125 ڈکیتی کر کے لے گئے۔۔۔

Want your business to be the top-listed Grocery Store in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address



Jeddah