JKLF
01/09/2025
کوٹلی عدالت سے بے گناہ قرار دینے اور اسلام آباد ہائی کورٹ سے سفر کی اجازت ملنے کے باوجود لاہور ایئرپورٹ پر ڈاکٹر ریحان توقیر کو فلائٹ سے آف لوڈ کر کے ایف ائی اے پاکستان نے رات بھر سے حراست میں لے رکھا ہے۔ یہ اقدام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی، لاقانونیت، ننگی بدمعاشی اور کشمیریوں سے پاکستانی اداروں کی نفرت کا اظہار ہے۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اس غیر انسانی اور غیر قانونی حرکت کی شدید مذمت کرتا ہے۔
تنظیمی سطح پر آج ہی ڈاکٹر توقیر گیلانی کی فیملی کو پاکستانی اداروں کی جانب سے انتقام کا نشانہ بنانے کی مذموم حرکات کے خلاف اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا۔
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
91
Jeddah
22230