AJM
13/07/2026
پشتو میں اس خاص قسم کی روٹی کو کچھ لوگ شلے، شلی، شلیا، ای شلے، ایشلے، ویشلئے وغیرہ کہتے ہیں۔ یہ پختونوں کی خوراک ہے۔ لوگ اس کو ناشتے اور عصر میں چائے کے ساتھ کھاتے ہیں۔
کیا آپ نے اس روٹی کو کھایا ہے اور آپ اپنی زبان میں اس کو کیا کہتے ہیں؟
کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 3
Coming soon...
یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ۔ @ٹاپ فینز
Vlog 2 Hasnain Khan
میزان ہارڈویئر اینڈ ڈائمنڈ پینٹ ایجنسی بٹگرام
کوزہ بانڈہ سپر لیگ (KSL) سیزن 3
آج کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 3 کے حوالے سے لیگ مینجمنٹ اور تمام ٹیموں کے کپتانوں کے درمیان اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں سیزن 3 کے انتظامی امور، ٹورنامنٹ کے قواعد و ضوابط، رجسٹریشن، ڈرافٹ، شیڈول اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ تمام کپتانوں نے اپنی تجاویز پیش کیں اور باہمی اتفاق رائے سے متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔
ان شاء اللہ کوزہ بانڈہ سپر لیگ سیزن 3 پہلے سے زیادہ منظم، شاندار اور یادگار ایونٹ ثابت ہوگا۔
12/07/2026
MHS KUZABANDA
Pre-draft
Retained players
الریاض ہارہ بازار سعودی عرب
12/07/2026
فٹبال کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار ارلنگ ہالینڈ سے حیران کن حد تک مشابہت رکھنے والی روسی ماڈل انستاشیہ کوسٹرومیٹینا ان دنوں سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ ان کے چہرے کی ساخت، سنہرے بال، آنکھوں کے تاثرات، مسکراہٹ اور اندازِ گفتگو نے لاکھوں صارفین کو حیران کر دیا ہے، جبکہ متعدد مداح انہیں ارلنگ ہالینڈ کا ’’لیڈی ورژن‘‘ قرار دے رہے ہیں۔
24 سالہ انستاشیہ ایک پیشہ ور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں، جو اس سے پہلے بھی مختلف معروف برانڈز کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ تاہم انہیں بین الاقوامی سطح پر شہرت اس وقت ملی جب ان کی والدہ ماریہ کوسٹرومیٹینا نے ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انستاشیہ ارلنگ ہالینڈ کے مخصوص انداز، چہرے کے تاثرات اور باڈی لینگویج کی نقل کرتی دکھائی دیں۔
ویڈیو میں انستاشیہ نے اپنے سنہرے بال بھی بالکل اسی انداز میں باندھے تھے، جس طرح ارلنگ ہالینڈ اکثر فٹبال میچز کے دوران نظر آتے ہیں۔ ان کے چہرے کے خدوخال، ناک، آنکھوں، مسکراہٹ اور تاثرات کی مماثلت نے صارفین کو اس قدر حیران کیا کہ بہت سے افراد پہلی نظر میں انہیں خود ہالینڈ ہی سمجھ بیٹھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jeddah