EHSAS TV
شوگر آپکی دوسری بیوی ہے۔ اگر آپ اسکا خیال رکھیں گے تو یہ بھی آپکا ہمیشہ خیال رکھے گی۔۔۔ مزید طبی معلوماتی ویڈیوز کیلئے ہمارا پیج فالو کریں اور لائک کریں۔اور ویڈیو کو شیئرکریں۔
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔
متحدہ عرب امارات خدا کی آزمائش میں آ گیا سعودی عرب تباہ کن بارش ژالہ باری سے تباہی سکول بند پروازیں منسوخ کر دئ گئ۔ جدہ ریاض تباہ کن بارش کی زد میں آ گیا 😭💔
آئندہ 72 سے 96 گھنٹوں تک عراق اٹلی ترکی ابو ظہبی غزہ فلسطین خلیجی ممالک طوفانی بارشوں کا امکان ⚠️🚸🌩️⛈️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Maleek Road
Jeddah
34050