Kaghan Valley Time

Kaghan Valley Time

Share

Photos from Kaghan Valley Time's post 18/01/2026

حاجی رکن عالم چچا اس دنیا میں نہیں رہے ، اج ان کی نماذ جنازہ
آبائی گاؤں لوربانڈہ میں سینکڑوں لوگوں نے ادا کر دی گئی ۔
آج لوہاربانڈہ کی عوام ایک اچھے نیک خوش اخلاق انسان سے محروم ہو چکی ہے۔ ہماری یہ دعا ہے اللہ پاک ان کو والی الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ آمین انھوں نے اپنی زندگی خدمت خلق
میں گزاری 😢😢
ان اڑھائی سالوں کے دوران نامور شخصیت اس عارضی دنیا کو الوداع کہہ گئی خانیزمان صاحب جنرل کونسلر اور محمد خان صاحب اور اب کل حاجی رکن عالم صاحب یہ شخصیت علاقے کی رونق تھے۔اللہ پاک آنے والی تمام منزلیں احسان فرمائے

04/01/2026

20/12/2025

استاد محترم ان کی دینی خدمات کاغان ویلی کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی۔

30/06/2023

میں بطورِ مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں۔

Want your business to be the top-listed Travel Agency in Jeddah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Jeddah