Qalb-e-Roshan

Qalb-e-Roshan

Share

14/08/2022

Happy independence day 🇵🇰

22/04/2022

انسان سوچتا وہی ہے جو پانا چاہتا ہے ، مگر ہو تا وہی ہے جو اس کی تقدیر میں لکھا ہوتا ہے ۔ جب ٹھوکر کھا کر بھی نہ گرو تو سمجھ جانا کہ رب نے تھام رکھا ہے۔ وقت اگر ایک جیسا رہتاتو انسانوں کی پہچان کیسے ہوتی۔زندگی میں ایسے انسان کو کبھی نہ کھونا جو غصہ کر کے خود تمہارے پاس آئے۔ اپنے مانگنے پر یقین ہو نہ ہو لیکن دینے والے پر پورا یقین رکھو۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Dammam?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Dammam