Anjuman Bahal-e-mazoran Bajaur
25/04/2026
A.B.M.B
22/04/2026
باجوڑ کے لیے باعث فخر اور قابل اعزاز لمحہ ہے کہ انجمن بحالی معذوران باجوڑ کے صدر بختور جان کی مخلصانہ نگرانی میں قبائلی اضلاع کے( سپورٹس گالا پشاور )میں شاندار کامیابی حاصل کی گئی باجوڑ کے سپیشل پرسن نے 100میٹر اور 200 میٹر دوڑ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے ایک بار پھر اپنے باجوڑ کا نام روشن کر دیا یہ کامیابی عزم حوصلے اور محنت کی روشن مثال ہے اللہ تعالیٰ مزید کامیابیوں سے نوازے اور باجوڑ کا نام ہمیشہ اسی طرح سربلند رکھے
22/04/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Al Kharj?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Alkharj Khalidia
Al Kharj
16278