Pakistanis In Romania
السلام علیکم
رومانیہ (Romania) ویزہ خریدنے س پہلے اس بات کی یقین دہانی کرنی چاہیے کہ جو بندہ work permit نکال رہا ہے، کیا واقعی اس کمپنی میں کام ہے بھی کے نہیں، یا صرف پیسے کمانے کیلئے ویزہ نکل کے ایسا ہی رومانیہ میں چھوڑ دیتا ہے، ذرا غور سے دیکھیں اگر کمپنی میں کام نہیں تو پھر آپ کا لیگل کارڈ نہیں بن سکتا اور نہ پھر اذا گھوم سکتے ہیں اور نہ کوئی اوور پارٹ ٹائم نوکری کر سکتے ہیں، اور پکڑنے پر آپ کو ڈیپورٹ بھی کیا جاسکتا ہے، تو اسلیے دو باتوں کی گارنٹی ہونی چاہیئے۔
1۔ کمپنی کارڈ بنا کے دے یعنی Residency card
2۔اور دوسرا کمپنی حقیقت میں موجود ہوں نہ کہ صرف پرمٹ نکالنے کا کاروبار ہو اور اندر کام نہ ہوں۔کیونکہ رومانیہ میں بہت سے لوگ اس مشکل کا شکار ہورہے ہیں۔
وسلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Romania�
Bucharest
010001