Kohat Post

Kohat Post

Share

30/06/2026

کوہاٹ ،ملنگ آباد

ملنگ آباد : لوڈ شیڈنگ کی وجہ کے ڈی اے روڈ بلاک

ملنگ آباد : ملنگ آبد کے رہائشیوں کا کہنا ہے بل جمع کرتے ہیں پھر بھی بجلی نہیں ہوتی

ملنگ آباد: ایک گھنٹہ بجلی نہیں ہوتی اور دس منٹ ہوتی ہے

ملنگ آباد: بیس بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ

ملنگ آباد: ملنگ آباد کے واسیوں نے آئیندہ الیکشن میں پی ٹی آئی سے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا

ملنگ آباد: بچے بوڑھے جوان آپے سے باہر

ملنگ آباد: ٹریفک انچارج عرب جان اور ایس ایچ او کے ڈی اے موجود تھے

29/06/2026

کوہاٹ مشہور پھل جو کے بدقسمتی سے اہستہ اہستہ ختم ہو رہا ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Doha Qatar
Doha