J. leghari

J. leghari

Share

24/03/2026

کراچی، جو سندھ کا دل ہے، وہاں ایک افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ پیش آیا ہے۔ گٹکائی بھائیوں کی جانب سے انسانیت کے عظیم علمبردار عبدالستار ایدھی کی تصویر پر گٹکا تھوکنا نہ صرف ایک فرد کی بےحرمتی ہے بلکہ پوری انسانیت کی توہین کے مترادف ہے۔
عبدالستار ایدھی وہ عظیم شخصیت تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی انسانیت کی خدمت میں وقف کر دی۔ ان کی عزت اور احترام ہر دل میں موجود ہے۔ ایسے عظیم انسان کی تصویر کے ساتھ اس طرح کا رویہ انتہائی شرمناک، غیر اخلاقی اور ناقابلِ برداشت ہے۔

#سنڌ

18/11/2025

GM syead

Want your business to be the top-listed Media Company in Doha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Doha