Imperial Collection Pakistan
27/06/2026
شدید گرمی کے موسم میں امامِ کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے مسلمانوں کو عبادت اور صبر کی اہمیت یاد دلاتے ہوئے ایک اہم نصیحت کی ہے۔
خطبۂ جمعہ کے دوران امامِ کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے فرمایا کہ جب گرمی کی شدت بڑھ جائے تو نماز کے ذریعے خود کو ٹھنڈا کرو، کیونکہ شدید گرمی جہنم کے سانس کی یاد دلاتی ہے۔
انہوں نے وضاحت کی کہ یہ بات نبی کریم ﷺ کی صحیح حدیث کی روشنی میں ہے، جس میں ارشاد فرمایا گیا ہے کہ شدید گرمی کے دنوں میں ظہر کی نماز کو ٹھنڈا ہونے پر ادا کرو، کیونکہ گرمی کی تپش جہنم کے جوش اور اس کے سانس کا نتیجہ ہے۔ اس ہدایت کا مقصد یہ ہے کہ مومن سکون، خشوع اور یکسوئی کے ساتھ اپنی عبادت ادا کر سکے۔
امامِ کعبہ نے اپنے خطاب میں عبادت، صبر اور اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط رکھنے کی تلقین کرتے ہوئے مسلمانوں کو ہر حال میں دین کی تعلیمات پر عمل کرنے کی نصیحت بھی کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Wah
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 23:00 |
| Tuesday | 09:00 - 23:00 |
| Wednesday | 09:00 - 23:00 |
| Thursday | 09:00 - 23:00 |
| Friday | 09:00 - 23:00 |
| Saturday | 09:00 - 23:00 |
| Sunday | 09:00 - 23:00 |