Digital Dogar
26/06/2025
کوئی لمبی چوڑی تمہید نہیں ۔۔
سیدھی بات ۔۔نو بکواس ۔۔۔
لگے رہیں ۔ سیکھنا جاری رکھیں۔ مقابلہ زیادہ ہے اب۔
اگر آپ مسلسل سیکھ رہے ہیں تو بظاہر ناکام ہوتا کوئی پروجیکٹ حقیقت میں بالکل بھی ناکام نہیں ہے۔
مسلسل لرننگ ہی اصل حاصل ہے۔
باقی سب کچھ کلو چینی کے خرچ میں ساتھ شاپر ہے۔😊
Abdulwahab Bukhari
سوہنے تیری Technical SEO کو پورے 100 نمبر
(ابھی پوری طرح off page کا ٹیکہ لگنا باقی ہے )
Zia Ur Rahman Ch
۔AI آٹومیشن والے بابا جی آپ کے مشوروں کو سلام
Services by Digital Dogar :
1.✅ سوشل پلیٹ فارمز ۔۔ مکمل ذمہ داری کے ساتھ digital مارکیٹنگ۔( مکمل منیجمنٹ بیسڈ ۔کم از کم مدت 3 ماہ)
2.✅ ویب سائٹ ڈویلپمنٹ
3.✅ایس ای او /SEO
4.✅گوگل بزنس پروفائل/ GMB
نوٹ: یہ بلاگنگ ویب سائٹ نہیں ہے جی۔apk بھی نہی😊۔
( بزنس کاروبار پروڈکٹ۔ ساتھ شامل ہوتی ہے طاقت گوگل بزنس پروفائل کی۔۔سیل ۔۔مال۔۔ پیسہ۔ واؤو ☺️)
16/04/2025
جیتنے کے باوجود گیم ہارنے والے بزنس/ ویب سائٹس
اگر آپ کی ویب سائٹ گوگل پر رینک کر رہی ہے، لیکن leads نہیں آ رہیں تو آپ صرف ٹریفک جیت رہے ہیں،
کسٹمر نہیں۔😉
اگر
"آپ کی سائٹ top پر ہے، لیکن کوئی contact نہیں کر رہا!"
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ یہ انویزیبل فیلئر ہے؟
جہاں یوزر آتا ہے، دیکھتا ہے۔۔۔۔ پھر خاموشی سے واپس چلا جاتا ہے۔🥴
کیوں؟
کیونکہ SEO اب صرف keywords، backlinks، یا on-page game نہیں رہا
اب یہ ہے "یوزر کی نیت" کو سمجھنے کا فن۔✌️
مثال کے طور پر:
میں سائٹ آڈٹ کے بعد بس اتنا کہوں!
✅ "آپ کے landing pages پر traffic تو آ رہا ہے، لیکن کوئی trust signal، کوئی emotional hook موجود نہیں۔ اگر آپ چاہیں تو میں audit شیئر کر سکتا ہوں؟"
اور جواب ہو گا۔۔ "Yes, please do that!"😊
۔✌️ SEO = Google + Human Brain
اگر آپ صرف robots کو خوش کر رہے ہیں، اور humans کو confuse تو آپ ہر مہینے budget ضائع کر رہے ہیں۔
۔✅ ڈیٹا صرف بتاتا ہے، insights نے سیل لے کر آنی ہے
"آپ کا CTR تو اچھا ہے، مگر conversion کم ہے ۔
کیا آپ نے ad copy اور landing tone کے mismatch کو دیکھا ہے؟
آپ کے top-performing pages۔
کا mobile bounce rate ہی بہت زیادہ ہے…
تو پھر کر لی کمائی آپ نے ۔۔۔۔
۔SEO کا اصل مقصد اب صرف visibility نہیں۔۔ بلکہ visitors کو buyers میں بدلنا ہے۔
✅ جی تو آپ بھی چاہتے ہیں؟؟؟
“Need SEO That Converts”
اور ہم آپ کو وہ picture دکھا دیں جو آپ کی reports میں شاید چھپی پڑی ہے۔
کیونکہ ہم keywords نہیں، results بیچتے ہیں۔
ان شاء اللہ۔
دل کی سُنیں،دماغ سے مشورہ کیجئےاور رابطہ کریں❤️
https://wa.me/c/923197725184
14/07/2024
ٹک ٹوک اور اسی طرح کی دیگر سوشل میڈیا ایپلیکیشنز نے ہماری زندگیوں پر بے شمار اثرات ڈالے ہیں۔ ایک اہم اور بہت ہی سنگین اثر ہماری تجزیہ کرنے کی صلاحیتوں پر پڑ رہا ہے۔ جہاں پہلے لوگ مختلف موضوعات پر گہرائی سے سوچتے تھے، وہاں اب ٹک ٹوک جیسے پلیٹ فارمز نے ہمیں فوری اور سادہ مواد کا عادی بنا دیا ہے۔
ٹک ٹوک پر ویڈیوز کی طوالت عام طور پر چند سیکنڈز ہوتی ہے، اور یہی مختصر ویڈیوز ہماری توجہ کی مدت کو کم کر رہی ہیں۔ لوگ اب لمبے اور پیچیدہ مواد پر غور کرنے کے بجائے فوری تفریح کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم گہرائی میں جا کر کسی موضوع پر سوچنے کی صلاحیت کھو رہے ہیں۔
یہی مسئلہ صرف تفریح تک محدود نہیں ہے بلکہ ہماری روزمرہ زندگی اور تعلیم پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے۔ پہلے جہاں لوگ کتب پڑھ کر علم حاصل کرتے تھے، اب انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی آسانی نے کتابیں پڑھنے کے عمل کو کم کر دیا ہے۔ طلبہ کو بھی فوری نتائج کی طلب ہوتی ہے، اور وہ اکثر گوگل اور وکی پیڈیا پر مختصر جوابات تلاش کرتے ہیں بجائے اس کے کہ وہ موضوع کی گہرائی میں جا کر مطالعہ کریں۔
ٹک ٹوک کی بڑھتی ہوئی مقبولیت نے نہ صرف ہماری تجزیہ کرنے کی صلاحیتوں کو متاثر کیا ہے بلکہ ہماری تخلیقی صلاحیتوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ جہاں پہلے لوگ مختلف خیالات کو مل کر نئے منصوبے بناتے تھے، وہاں اب وہ آسان اور فوری طریقے سے مواد تیار کرتے ہیں۔ یہ تبدیلی ہماری ذہنی صحت پر بھی اثر ڈال سکتی ہے کیونکہ تخلیقی عمل ذہنی سکون اور خوشی کا باعث بنتا ہے۔
خود سوچنے کی صلاحیت ایک اہم خصوصیت ہے جو ہمیں دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ لیکن اگر ہم مسلسل سادہ اور فوری مواد کی عادت ڈال لیں تو ہم اپنی اس اہم خصوصیت کو کھو دیں گے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم ٹک ٹوک اور اسی طرح کی دیگر پلیٹ فارمز کا استعمال محدود کریں اور اپنی تجزیہ کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔
ہمیں دوبارہ کتابیں پڑھنے، گہرائی میں جا کر مطالعہ کرنے، اور مختلف موضوعات پر بحث و مباحثہ کرنے کی عادت ڈالنی ہوگی۔ یہ نہ صرف ہماری تجزیہ کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنائے گا بلکہ ہماری زندگیوں کو بھی مزید معنی خیز بنائے گا۔ اگر ہم اپنی زندگیوں میں توازن پیدا کریں اور ٹک ٹوک جیسے پلیٹ فارمز کو محدود کریں تو ہم ایک زیادہ باشعور اور تخلیقی معاشرے کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
ٹک ٹوک اور اسی طرح کی دیگر ایپلیکیشنز کے فائدے بھی ہیں، لیکن ہمیں ان کے نقصانات کو بھی سمجھنا ہوگا اور اپنی زندگیوں میں توازن پیدا کرنا ہوگا۔ اسی توازن کے ذریعے ہم اپنی تجزیہ کرنے کی صلاحیتوں کو محفوظ رکھ سکتے ہیں اور ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کر سکتے ہیں۔
✍️ داؤد احمد ڈوگر 14/07/24
16/02/2024
آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولز اج کل بہت مقبول ہیں جن سے آپ اپنی مرضی کی کمانڈ سے چند سیکنڈ میں ڈیزائننگ کرسکتے ہیں ، لیکن کمانڈ لکھنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں اسی چیز کی تربیت اور مفت "Prompts" کے لیے یہ گروپ بنایا ہے ، اپنے دوست احباب کو جو اے ائی میں دلچسپی رکھتے ہیں ایڈ ہو جائیں ۔۔ شکریہ
https://chat.whatsapp.com/EITu6cObX0O3ZcMXcpm8O8
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
School Road Danewal
Vehari
61100