Human & Animals Health Tips
پانچ چیزوں کی حفاظت کی دعا
دین نفس ، اولاد، اہل و عیال اور مال کی حفاظت کیلئے اس دعا کو صبح و شام ایک مرتبہ پڑھ لیں۔ (کنز العمال ص ۶۳۶ ج ۲)
بسْمِ اللهِ عَلَى دِينِي وَنَفْسِي وَوَلَدِي وَأَهْلِي وَعَالِي
ترجمہ: اللہ کے مبارک نام کا فیضان ہو میرے دین پر میری جان پر میری اولاد پر، میرے اہل و عیال پر میرے مال پر۔
15/08/2025
آئس ٹافی ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام میتھرمتیامین ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی آئس ٹافی کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہو جانے کے بعد ایک ڈھانچہ شخص ہی آپ کو ملے گا۔
23/04/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Vehari