VNN
#ویہاڑی اڈہ چکڑالہ موسی میڈیکل سٹور پر سیکس کی گولیاں اور نشئے کے ٹیکے فروخت ہونے لگے. 2500 روپے میں 30 ایول انجکشن.
Zahid Haans VNN
#ویہاڑی مُجرے پر نشئے میں زمینی فائرنگ کرنیوالا تھانہ لڈن مصطفیٰ آباد کا رہائشی مشتاق ولد گُل محمد بلوچ قانون کو ناک چڑا رہا ہے. عوامی و سماجی حلقے پولیس CCD سے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں.
Rashad Choudhary VNN
#ویہاڑی ریکارڈ یافتہ راشی پولیس اہلکار دوبارہ گرفتار. DSP سمیت برانچ انچارج پر نامزد FIR درج ہو گئی. Zahid Haans VNN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
26/Pir Murad
Vehari
61100